پال ڈیراک | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Paul Adrien Maurice Dirac) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Paul Adrien Maurice Dirac) |
پیدائش | 8 اگست 1902ء برسٹل |
وفات | 20 اکتوبر 1984ء (82 سال) تالاہاسی، فلوریڈا |
رہائش | برطانیہ |
شہریت | مملکت متحدہ (1919–) سویٹزرلینڈ (–1919) |
مذہب | Atheist |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس ، فرانس کا انسٹی ٹیوٹ ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | جامعہ کیمبرج University of Miami فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی |
مادر علمی | جامعہ برسٹل (1918–1923) جامعہ کیمبرج (1923–1926) |
تعلیمی اسناد | پی ایچ ڈی |
ڈاکٹری مشیر | Ralph Fowler |
ڈاکٹری طلبہ | Homi Bhabha Harish Chandra Mehta Dennis Sciama فریڈ ہوئل Behram Kurşunoğlu John Polkinghorne |
تلمیذ خاص | جے رابرٹ اوپنہائیمر |
پیشہ | ریاضی دان ، نظریاتی طبیعیات دان ، پروفیسر ، طبیعیات دان ، سائنس دان ، اکیڈمک ، معلم ، معلم ، انجینئر |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی ، فرانسیسی |
شعبۂ عمل | نظری طبیعیات ، ریاضی ، مقداریہ آلاتیات |
ملازمت | جامعہ میامی ، فلوریڈا اسٹیٹ یونیورسٹی ، جامعہ کیمبرج ، سینٹ جانز کالج |
مؤثر | جان اسٹوئرٹ مل |
اعزازات | |
آرڈر آف میرٹ (1973) جے رابرٹ اوپن ہیمر یادگاری انعام (1969) ہیلمولٹز میڈل (1964) کاپلی میڈل (1952) تمغا میکس پلانک (1952) رائل میڈل (1939) نوبل انعام برائے طبیعیات (1933) رائل سوسائٹی فیلو (1930) |
|
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
پال ڈیراک برطانوی سائنس دان تھے جنھوں نے کوانٹم حرکیات اور کوانٹم برقی حرکیات کے بنیادی نظریات وضع کیے۔ پال ڈیراک نے کوانٹم حرکیات کی مساواتوں کے ساتھ نظریہ اضافت کی مساواتوں کو یکجا کیا، جس سے حیران کن نتائج بر آمد ہوئے اور ایک الیکٹران کے ساتھ ایک نئے بنیادی ذرے کی پیش گوئی کی جس کی کیمیت الیکٹران کے برابر مگر برقی چارچ مثبت تھا۔ذرے کو پوزیٹران کا نام دیا گیا۔
ویکیمیڈیا العام has media related to: |
ویکی اقتباس میں پال ڈیراک سے متعلق اقتباسات موجود ہیں۔ |
سانچہ:Copley Medallists 1951–2000 سانچہ:Nobel Prize in Physics Laureates 1926–1950 سانچہ:Lucasian Professors of Mathematics