ماریو جے مولینا | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Mario Molina) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Mario José Molina Henríquez) |
پیدائش | 19 مارچ 1943ء میکسیکو شہر |
وفات | 7 اکتوبر 2020ء (77 سال) میکسیکو شہر |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
شہریت | میکسیکو ریاستہائے متحدہ امریکا (1989–) |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، اروین Jet Propulsion Laboratory میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
مادر علمی | جامعہ کیلیفورنیا، برکلے (1968–1972) جامعہ فیروبرگ (1965–) |
تخصص تعلیم | طبیعی کیمیاء |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | کیمیادان ، انجینئر ، استاد جامعہ |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعی کیمیاء ، کیمیائی ہندسیات ، کیمیا |
ملازمت | جامعہ کیلیفورنیا، سان ڈیاگو ، جامعہ کیلیفورنیا، اروین ، میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی |
اعزازات | |
صدارتی تمغا آزادی (2013) لیجن آف آنر (2012) گرینڈ کراس آف دی آرڈر آف اسابیلا دی کیتھولک (2008) نوبل انعام برائے کیمیا (1995) |
|
درستی - ترمیم |
ماریو جے۔ مولینا میکسیکو کے نوبل انعام یافتہ کیمیا دان تھے جنھوں نے انٹارکٹیکا میں موجود اوزون تہ کے سوراخ کو دریافت کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔نیز وہ نوبل انعام جیتنے والے پہلے میکسیکی شخصیت بھی تھے۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ کیمیاءدان کی سوانح عمری سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |