سم ونڈر میر | |
---|---|
(ڈچ میں: Simon van der Meer) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 24 نومبر 1925ء ہیگ |
وفات | 4 مارچ 2011ء (86 سال) جنیوا |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | سویٹزرلینڈ |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | سرن |
مادر علمی | ڈلفٹ یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان ، فرانسیسی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | سرن ، فلپس |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
سم ونڈر میر ایک نیدر لینڈکے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1984 میں انھوں نے اٹلی کے سائنس دان کارلو روبیا کے ہمراہ ڈبلیو زیڈ زرات کی دریافت پر یہ انعام ملا۔