جولیس واگنر-جاورگ | |
---|---|
(جرمنی میں: Julius Wagner Ritter von Jauregg) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 7 مارچ 1857ء ولز |
وفات | 27 ستمبر 1940ء (83 سال) ویانا |
شہریت | آسٹریا |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا |
اولاد | Julia and Theodore |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Vienna University of Graz State Lunatic Asylum at Steinhof |
مقالات | L'origine et la fonction du coeur accélére (Origin and function of the accelerated heart) |
مادر علمی | جامعہ ویانا |
ڈاکٹری مشیر | Salomon Stricker |
پیشہ | طبیب ، عصبیات دان ، نفسیاتی معالج ، پروفیسر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
شعبۂ عمل | طب ، طب نفسی ، اعصابیات |
ملازمت | جامعہ ویانا |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
جولیس واگنر-جاورگ جنھوں نے طب و فعلیات کا نوبل انعام 1927 میں جیتا تھا۔ وہ ایک معالج تھے اور انکا تعلق آسٹریا سے تھا ان کی پہلی بیوی یہودی تھی لیکن انھوں نے بعد میں نازیوں کی حمایت کی۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |