اسامو اکاساکی

اسامو اکاساکی
(جاپانی میں: 赤﨑 勇
 

معلومات شخصیت
پیدائش 30 جنوری 1929ء  
وفات 1 اپریل 2021ء (92 سال) 
ناگویا  
وجہ وفات نمونیا  
طرز وفات طبعی موت  
رہائش کاگوشیما پریفیکچر  
شہریت جاپان  
رکن انسٹی ٹیوٹ برائے الیکٹریکل اور الیکٹرانکس انجینئرز  
عملی زندگی
مقام_تدریس Meijo University
Nagoya University
مادر علمی کیوٹو یونیورسٹی  
تعلیمی اسناد بی ایس سی  
ڈاکٹری طلبہ ہیروشی امانو  
پیشہ طبیعیات دان ،  پروفیسر ،  انجینئر ،  محقق  
مادری زبان جاپانی  
پیشہ ورانہ زبان جاپانی  
شعبۂ عمل طبیعیات دان  
ملازمت پینا سونک کارپوریشن  
اعزازات
نوبل انعام برائے طبیعیات   (2014)
 آرڈر آف کلچر (2011)
ایڈیسن میڈل (2011)
 دی آرڈر اوف رائزنگ سن، گولڈ ریز وِد نیک رِبن (2002)
 آرڈر آف دی رائزنگ سن  

سامواکاساکی (1929ء - 2021ء) جاپانی سائنس دان تھے انھوں نے 2014ء میں طبیعیات میں نوبل انعام حاصل کیا۔ پروفیسرز اسامو اکاساکی، ہیروشی امانو اور شوجی نکامورا کی ایجاد سے کم توانائی کے استعمال سے تیز روشنی پیدا کرنے والے نیلی روشنی پیدا کرنے والے ڈیوڈز کے ایجاد کرنے میں کامیابی حاصل ہوئی تھی۔

حوالہ جات

  1. Encyclopædia Britannica
  2. Isamu Akasaki - Facts — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/akasaki-isamu — بنام: Isamu Akasaki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000030150 — بنام: Isamu Akasaki — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  5. ^ ا ب https://www.nippon.com/en/news/yjj2021040200887/
  6. Nobel-Winning Scientist Isamu Akasaki Dies at 92
  7. Science in Action, Nobel Prizes 2014 — ناشر: بی بی سی — شائع شدہ از: 13 اکتوبر 2014
  8. The Nobel Prize in Physics 2014 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
  9. Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 7 مئی 2020 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
  10. https://www.ieee.org/content/dam/ieee-org/ieee/web/org/about/awards/recipients/edison-rl.pdf