حمل (فلکیات)

فہرست بروج
برج حمل برج ثور
برج جوزا برج سرطان
برج اسد برج سنبلہ
برج میزان برج عقرب
برج قوس برج جدی
برج دلو برج حوت

حمل کے مزید استعمالات کے لیے دیکھیے: حمل (ضد ابہام)

علم نجوم میں منطقۃ البروج کے 0 سے 30 درجات پر مشمل حصہ، برج حمل کہلاتا ہے۔ فطری ترتیب کے لحاظ سے یہ پہلا برج ہے۔ شمس 21 مارچ سے 20 اپریل تک اس برج میں گردش کرتا ہے۔

منسوبات

  • عنصر : آتش (آگ)
  • ماہیت : منقلب
  • جنس : مذکر
  • حاکم کوکب : مریخ
  • منسوبی رنگ : لال
  • منسوبی پتھر : مرجان، لعل، عقیق
  • منسوبی سمت : مشرق
  • منسوبی حروف : ا – ل – ع – ی

آثار النجوم کی رو سے مثبت خصوصیات

آثار النجوم کی رو سے منفی خصوصیات

دیگر بروج سے تعلقات

  • بہترین موافقت : اسد، قوس
  • اوسط موافقت : دلو، جوزا
  • مخالفت : سنبلہ، عقرب، حوت

متعلقہ پیشے

متعلقہ اعضا و بیماریاں