ہیرمان گوئرنگ | |
---|---|
(جرمنی میں: Hermann Göring) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (جرمنی میں: Hermann Wilhelm Göring) |
پیدائش | 12 جنوری 1893ء |
وفات | 15 اکتوبر 1946ء (53 سال) |
طرز وفات | خود کشی |
شہریت | نازی جرمنی جرمن سلطنت |
آنکھوں کا رنگ | نیلا |
قد | |
مذہب | لوتھریت |
جماعت | نازی جماعت (نومبر 1922–23 نومبر 1923) نازی جماعت (1 اپریل 1928–29 اپریل 1945) |
رکن | شٹورمابٹائلونگ |
عملی زندگی | |
مادر علمی | میونخ یونیورسٹی (1922–1923) |
پیشہ | سیاست دان ، پائلٹ ، آرٹ کولکٹر |
پیشہ ورانہ زبان | جرمن |
ملازمت | گسٹاپو |
الزام و سزا | |
جرم | انسانیت کے خلاف جرم ( فی: 1 اکتوبر 1946) جنگی جرائم ( فی: 1 اکتوبر 1946) |
عسکری خدمات | |
وفاداری | نازی جرمنی |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم ، دوسری جنگ عظیم |
اعزازات | |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ناکام ’بیئر ہال بغاوت‘ میں شریک گوئرنگ نازیوں کے برسرِاقتدار آنے کے بعد جرمنی میں دوسرے طاقتور ترین شخص تھے۔ گوئرنگ نے خفیہ ریاستی پولیس گسٹاپو کی بنیاد رکھی اور ہٹلر کی جانب سے زیادہ سے زیادہ نا پسند کیے جانے کے باوجود جنگ کے اختتام تک ملکی فضائیہ کی کمان کی۔ نیورمبرگ مقدمات میں گوئرنگ کو سزائے موت سنائی گئی، جس پر عملدرآمد سے ایک رات پہلے گوئرنگ نے خود کُشی کر لی۔