ہر گوبند کھرانا | |
---|---|
(انگریزی میں: Har Gobind Khorana)،(ہندی میں: हर गोबिन्द खोराना)،(بنگالی میں: হর গোবিন্দ খোরানা) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 9 جنوری 1922ء رائے پور، پاکستان |
وفات | 9 نومبر 2011ء (89 سال) کونکورڈ، میساچوسٹس |
وجہ وفات | مرض |
رہائش | بھارت, ریاستہائے متحدہ امریکا, برطانیہ |
شہریت | برطانوی ہند (–1947) ریاستہائے متحدہ امریکا (1966–) ڈومنین بھارت (1947–1950) بھارت (1950–1966) |
مذہب | ہندو مت |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، قومی اکادمی برائے سائنس ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس |
|
مادر علمی | جامعہ پنجاب یونیورسٹی آف لیورپول جامعہ کیمبرج گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور |
ڈاکٹری مشیر | ولادمیر پریلوگ |
پیشہ | ماہر جینیات ، ماہر حیاتیات ، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | سالماتی حیاتیات |
ملازمت | میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ برائے ٹیکنالوجی ، برٹش کولمبیا یونیورسٹی ، یونیورسٹی آف وسکونسن–میڈیسن ، جامعہ کیمبرج |
اعزازات | |
قومی تمغا برائے سائنس (1987) پدم وبھوشن سائنس و انجینئرنگ اعزاز (1969) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1968) |
|
نامزدگیاں | |
دستخط | |
درستی - ترمیم |
ہر گوبند کھراناایک ہندوستانی نژاد امریکی سائنس دان تھے جنھوں نے 1968ء کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔وہ انگریز دور میں موجودہ پاکستانی پنجاب کے علاقے رائے پور میں پیدا ہوئے۔
ویکی ذخائر پر ہر گوبند کھرانا سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |