کارنیلی ہیمینس | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (فرانسیسی میں: Corneille Jean François Heymans) |
پیدائش | 28 مارچ 1892ء گینٹ |
وفات | 18 جولائی 1968ء (76 سال) |
شہریت | بیلجیئم |
رکن | رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Ghent University |
ڈاکٹری طلبہ | Paul Janssen |
پیشہ | طبیب ، استاد جامعہ ، ماہر دوا سازی ، ماہر فعلیات |
مادری زبان | فرانسیسی |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | فعلیات |
ملازمت | یونیورسٹی کالج لندن |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1938) رائل آرڈر آف دی پولر اسٹار جامعہ گینٹ سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند |
|
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
کارنیلی ہیمینس ایک بیلجئیمی ماہر فعلیات تھے جنھوں نے 1938 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ انھوں نے خون کے دباؤ اور خون میں موجود آکسیجن کے متعلق کام کیا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |