ڈینئیل بوٹ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 23 مارچ 1907ء نوشاتل |
وفات | 8 اپریل 1992ء (85 سال) روم |
وجہ وفات | سرطان |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | اطالیہ |
شہریت | اطالیہ (1947–) سویٹزرلینڈ مملکت اطالیہ (23 مارچ 1907–18 جون 1946) |
رکن | رائل سوسائٹی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ جنیوا |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
پیشہ | حیاتی کیمیا دان ، ماہر اعصابیات ، ماہر دوا سازی ، ماہرِ اسپرانٹو ، طبیب ، استاد جامعہ ، ماہرِ دوا سازی ، ماہر حیاتیات |
مادری زبان | اسپرانٹو |
پیشہ ورانہ زبان | اسپرانٹو ، اطالوی ، انگریزی |
شعبۂ عمل | اینٹی ہسٹامائین |
ملازمت | جامعہ سپینوزا، روم |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
ڈینئیل بوٹایک سوئس پیدائشی اطالوئی ماہر ادویات تھے جنھوں نے 1957 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ انھوں نے ایسی ادویہ تیار کی تھی جو خاص قسم کی عصبیاتی پیغام کو روکنے کی صلاحیت رکھتی تھی۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |