ولارڈ ایس بوائل | |
---|---|
(انگریزی میں: Willard Boyle) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اگست 1924ء |
وفات | 7 مئی 2011ء (87 سال) |
وجہ وفات | مرض گردہ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | کینیڈا |
شہریت | کینیڈا ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Bell Labs |
مادر علمی | میک گل یونیورسٹی |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد ، فوٹوگرافر ، سائنس دان ، ایگزیکٹو |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، برقی جزیات |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
ولارڈ ایس بوائل امریکا کے ایک طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 2006ءمیں انھوں نے اپنے ہم وطن سائنس دان جارج ای سمتھ کے ہمراہ بار جفتی اختراع ایجاد کرنے پر حاصل کیا تھا۔