لیو اسکائی | |
---|---|
(جاپانی میں: 江崎玲於奈) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 12 مارچ 1925ء (99 سال) |
رہائش | جاپان |
شہریت | جاپان |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، امریکن فلوسوفیکل سوسائٹی |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ ٹوکیو کیوٹو یونیورسٹی |
پیشہ | طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | جاپانی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
ملازمت | کیوٹو یونیورسٹی ، سونی |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
لیو اسکائی ایک جاپانی طبیعیات دان تھے۔ انھونے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1973 میں انھوں نے برائن ڈیوڈ جوزف سن اور ایور گیور کے ہمراہ جیتا جس کی وجہ سوپر کنڈکٹیوٹی اور سیمی کنڈکٹر سے جڑے ان کے دریافتیں تھی۔