مدیر اعلیٰ | اسٹیو فوربس |
---|---|
مدیر | رینڈل لین |
شعبہ | دولت |
دورانیہ | ہفت روزہ |
ملک | امریکا |
مقام اشاعت | نیو یارک سٹی |
زبان | انگریزی |
ویب سائٹ | www |
آئی ایس ایس این | 0015-6914 |
فوربس ایک ہفتہ وار‘ امریکی بزنس میگزین ہے-اس کے مضامین عمو ما صنعت اورتجارت سے متعلق ہو تے ہیں-فوربس اپنی رینکنگز کی وجہ سے خاصا مشہور ہے-اس کا ہیڈ کوارٹر نیو یارک میں ہے اور اس کا موجودہ مدیر اسٹیو فوربس ہے-