رالف ایم سٹین مین | |
---|---|
(انگریزی میں: Ralph Marvin Steinman) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جنوری 1943ء مانٹریال |
وفات | 30 ستمبر 2011ء (68 سال) مینہیٹن |
وجہ وفات | سرطان لبلبہ |
طرز وفات | طبعی موت |
رہائش | نیویارک شہر |
شہریت | کینیڈا ریاستہائے متحدہ امریکا |
مذہب | Jewish |
رکن | قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Rockefeller University in New York City |
مادر علمی | ہارورڈ میڈیکل اسکول میک گل یونیورسٹی |
تعلیمی اسناد | ڈاکٹریٹ |
استاذ | Elizabeth Hay (Harvard) James G. Hirsch and Zanvil A. Cohn (Rockefeller University) |
پیشہ | ماہر حیاتیات ، ماہر مناعیات ، طبیب ، پروفیسر ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | مناعیات ، علم الوائرس ، جرثومیات ، حیاتیات |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
رالف ایم۔ سٹین مین ایک کینیڈین خلیائی حیاتیات دان اور ماہر نظام مدافعت تھے جنھوں نے 2011ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔ یہ انعام انھیں بعد از مرگ دیا گیا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |