جان فرینکلن اینڈرز | |
---|---|
(انگریزی میں: John Franklin Enders) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 10 فروری 1897ء ویسٹ ہارٹفورڈ، کنیکٹیکٹ |
وفات | 8 ستمبر 1985ء (88 سال) واٹرفورڈ، کنیکٹیکٹ |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مادر علمی | ہارورڈ یونیورسٹی ییل یونیورسٹی |
پیشہ | ماہر سمیات ، کیمیادان ، کارجو ، طبیب ، حیاتی کیمیا دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طب ، حیاتیات |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
عسکری خدمات | |
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم |
اعزازات | |
رابرٹ کوچ انعام (1962) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1954) صدارتی تمغا آزادی فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز |
|
درستی - ترمیم |
جان فرینکلن اینڈرز ایک امریکی میڈیکل سائنٹسٹ تھے جنھوں نے 1954 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ انھیں جدید ویکسین کا باپ بھی کہا جاتا ہے۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |