جان دوسے | |
---|---|
(فرانسیسی میں: Jean Dausset) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 19 اکتوبر 1916ء تولوز |
وفات | 6 جون 2009ء (93 سال) پالما، مایورکا |
شہریت | فرانس |
رکن | فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، قومی اکادمی برائے سائنس ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون |
عملی زندگی | |
پیشہ | طبیب ، ماہر فعلیات ، ماہر مناعیات ، کیمیادان ، پروفیسر ، جامعہ پروفیسر ، محقق |
پیشہ ورانہ زبان | فرانسیسی |
شعبۂ عمل | مناعیات |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1980) وولف انعام برائے طب (1978) رابرٹ کوچ انعام (1977) جامعہ زیغرب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی سند گرینڈ کراس آف دی لیگون آف ہانر |
|
درستی - ترمیم |
جان دوسے ایک فرانسیسی ماہر نظام مدافعیت تھے جنھوں نے 1980ء کا نوبل انعام حاصل کیا تھا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |