باتو خان

باتو خان
(منگولی میں: Бат хан
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1205ء  
منگولیا  
وفات سنہ 1255ء (49–50 سال) 
سرائے  
مدفن منگولیا  
شہریت یوآن خاندان  
والد جوجی خان  
بہن/بھائی
توکا تیمور ،  برکہ خان ،  اردو خان ،  شیبان  
خاندان چنگیز خاندان  
دیگر معلومات
پیشہ خان (منگول سلطنت) ،  عسکری قائد  

چنگیز خان کا پوتا۔ 1235ء میں اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے والگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی حصے نے روس پر حملہ کر دیا۔ 1240ء میں ماسکو اورخیف اور دو سال بعد ہنگری اور پولینڈ پر بھی قبضہ کر لیا۔ پھر جرمنی پر حملہ کر دیا۔ 1242ء میں خان اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے ک لیے واپس لوٹ آیا اور دوسری مہم کی تیاری میں مصروف تھا کہ انتقال ہو گیا۔ اس کی فوج کے لوگ چونکہ زرق برق مرصع خیموں میں رہتے تھے اس لیے ان کو اردوئے زریں (Golden Horde) کہاجاتا ہے۔

  1. ^ ا ب ایس این ایل آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4342&url_prefix=https://snl.no/&id=Batu-khan — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جولا‎ئی 2022 — عنوان : Batu-khan — شائع شدہ از: 29 جنوری 2021
  2. این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=js2012702488 — اخذ شدہ بتاریخ: 15 دسمبر 2022