ایڈگار ایڈرئین | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
(انگریزی میں: Edgar Adrian, 1. Baron Adrian) | |||||||
President of the Royal Society | |||||||
مدت منصب 1950 – 1955 | |||||||
| |||||||
معلومات شخصیت | |||||||
پیدائش | 30 نومبر 1889ء ہیمپسٹیڈ |
||||||
وفات | 4 اگست 1977ء (88 سال) کیمبرج |
||||||
شہریت | مملکت متحدہ | ||||||
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس | ||||||
اولاد |
|
||||||
عملی زندگی | |||||||
مادر علمی | ٹرینٹی کالج، کیمبرج ویسٹمنسٹر اسکول |
||||||
پیشہ | طبیب ، سیاست دان ، ماہر اعصابیات ، استاد جامعہ ، ماہر فعلیات | ||||||
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی | ||||||
شعبۂ عمل | برقی فعلیات | ||||||
ملازمت | جامعہ کیمبرج | ||||||
عسکری خدمات | |||||||
لڑائیاں اور جنگیں | پہلی جنگ عظیم | ||||||
اعزازات | |||||||
تمغا البرٹ (1953) کاپلی میڈل (1946) آرڈر آف میرٹ (1942) رائل میڈل (1934) نوبل انعام برائے فزیالوجی اور طب (1932) فیلو آف امریکن اکیڈمی آف آرٹ اینڈ سائنسز رائل سوسائٹی فیلو |
|||||||
نامزدگیاں | |||||||
درستی - ترمیم |
ایڈگار ایڈرئین، فرسٹ بارون ایڈرین ایک انگریز ماہر برقی فعلیات تھے جنہیں 1932ء میں مطب و فعلیات کا نوبل انعام دیا گیا۔ انھوں نے نیورون کا افعال کو جاننے کے حوالے سے کام کیا۔
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |