آرتھر لیونارڈ اشکالو | |
---|---|
(انگریزی میں: Arthur Leonard Schawlow) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 مئی 1921ء ماؤنٹ ورنن، نیو یارک |
وفات | 28 اپریل 1999ء (78 سال) مئیفیلڈ، کیلیفورنیا |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
رکن | امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | Bell Labs کولمبیا یونیورسٹی جامعہ سٹنفورڈ |
مادر علمی | جامعہ ٹورانٹو |
ڈاکٹری مشیر | Malcolm Crawford |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، موجد |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات دان |
ملازمت | جامعہ کولمبیا |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
آرتھر لیونارڈ شکالو امریکا سے تعلق رکھنے والے طبیعیات دان ہیں جن کو 1981ء میں طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔ انھیں یہ انعام وطن سائنس دان نکولس بلومبرن کے ساتھ مشترکہ طور پر لیزر سپکٹروسکوپی کو بہتر کرنے پر دیا گیا۔